مدت تعلیم :۱/سال
:مضامین
۱) دعوت کے اصول۔
۲) ہندو مذہب،یہودی اور عیسائی مذاہب اور ان کی مذہبی کتابوں کا مطالعہ۔
۳) قادیانیت کا مطالعہ اور اس کا رد۔
۴) مختلف مذاہب اور فرقوں کا عمومی مطالعہ۔
۵) مختلف علاقوں میں دعوت اسلام کی تاریخ۔
۶) مستشرقین اور معاندین کے اسلام پر اعتراضات اور ان کا رد۔
۷) علم النفس
۸) ہندوستان کی قدیم سیاسی،ثقافتی اور مذہبی تاریخ کا مطالعہ۔
۹) انگریزی زبان۔
۱۰) کمپیوٹر۔
۱۱) جس علاقہ کا طالب علم ہو اس علاقہ کی زبان۔
۱۲) جنرل نالج۔
۱۳) تقریر کی خصوصی مشق۔
نوٹ:۔یہ ایک سالہ کورس تین دورانیہ پر مشتمل ہوگا،جس میں کم سے کم ایک ماہ غیر مسلموں کے علاقہ میں دعوتی کیمپ کا عملی تجربہ ضروری ہوگ
|