٭ قرآن ،حدیث،فقہ اسلامی کے شعبوں میں اعلی اسکالرس کی تیاری۔
٭ ایسے داعیان اسلام کی تربیت جو اسلام کی روح ،مخاطب کے افکار اور ان کے مذاہب سے واقف ہوں۔
٭ علماء کو اپنے عہد کے تقاضوں اور ضروریات سے آگاہ کرنا ۔
٭ دینی مدارس کے ذہین فضلاء کو انگریزی زبان اورضروری عصری مضمون کی تعلیم دینا۔
٭ تربیت یافتہ مدرسین ،باصلاحیت خطباء اور زمانہ شناس مصنفین کی فراہمی ۔
٭ دین کے تمام شعبوں کو باصلاحیت اور دردمند اشخاص مہیا کرنا۔
٭ جن پہلوؤں پر علمی اور تحقیقی کاموں کی ضرورت ہے ،ان پر اسکالرس سے لکھانا۔
٭ اسلام کے خلاف اٹھنے والے فتنوں کا مقابلہ اور اسلام کی فکری سرحدوں کی حفاظت۔